۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں روز جمعہ کے باقی تمام دنوں سے فرق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاحادیث" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ألخَـيرُ وَ الشَّـرُّ يُضاعَفُ يَوْمَ الجُمُعَةِ

حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:

جمعہ کے دن نیکی اور برائی دو برابر ہو جاتی ہے (یعنی نیکی اور برائی کی جزا اور سزا دونوں دو برابر ہو جاتی ہیں)۔

جامع الاحادیث، ص 156

تبصرہ ارسال

You are replying to: .